رتبہ ہے ریگزارو کا خواجہ کے شہر میں سر خم ہے کو ہسارو کا خواجہ کے شہر میں جن پر پڑا ہے عکس جمال محمدی طالب ہوں ان نظارو کا خواجہ کے شہر میں لٹتے مسرتوں کے خزانے ہیں اس لئے مجمع ہے غم کے ماروں کا...
صاحب سلسلہ غریب نواز وجہ قرب خدا غریب نواز نعمتیں معرفت کی پاتیں ہیں آپ سے اولیاء غریب نواز درسے اٹھ کے تیرے برستی ہے رحمتوں کی گھٹا غریب نواز آپ سے دیں کی روشنی پھیلی نور شمس الضحی غریب نواز دل...
