مشکلوں نے جو ستایا تو علی یاد آیاجب کوئی کام نہ آیا تو علی یاد آیا جب کبھی رنج کے طوفان نے گھیرا مجھ کوغم نے جب حشر اٹھایا تو علی یاد آیا جب کسی بھائی نے بھائی کی حمایت کے لیےہاتھ ہے اپنا اُٹھایا تو ع...
جنہیں حسد ہے علی سے وہ کیا بتائیں گےعلی کا رتبہ فقط مصطفے بتائیں گے علی و فاطمہ روئیں گے جس گھڑی آقازبان حال سے کرب و بلا بتائیں گے علی ہے جنت و دوزخ کا بانٹنے والایہ بات شافع روز جزا بتائیں گے بہت گھ...
چین دل مومن پاتا ہے حیدر حیدر کہنے سےاور منافق جل جاتا ہے حیدر حیدر کہنے سے اللہ اللہ نام حیدر کتنی ہیبت والا ہےآج بے حیدر تھرا تا ہے حیدر حیدر کہنے سے جب بھی کوئی مشکل آئے حیدر حیدر کہنے لگوطوفان غم ...
غلام حیدر کرار ہوں ہلکے میں مت لینامنافق کے لیے تلوار ہوں ہلکے میں مت لینا کہا یہ کوفیوں سے مسکرا کر ننھے اصغر نےمیں آل سید ابرار ہوں ہلکے میں مت لینا علی کے گھر کا ہر بچہ یہی پیغام دیتا ہےکہ میں اصغر...
مومنوں کی یہ صدا ہے یا علی کہنے کے بعددور ہوتی ہر بلا ہے یا علی کہنے کے بعد ہو گئی ہیں یوں تو صدیاں فتح خیبر کواب بھی خیبر کانپتا ہے یا علی کہنے کے بعد کون مومن ہے منافق کون ہے یہ راز بھیایک پل میں کھ...
نبی کا فرمان بولتا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہےیہ سارے اصحاب نے کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے جب آ کے میدان میں کیے ہیں دو ٹکڑے مرحب کے ایک پل میںبہادری نے یہی کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے خدا نے ...