madaarimedia

بابا کی آنکھوں کے تارے ہم تجھ کو جھولا جھلا ئیں

 بابا کی آنکھوں کے تارے ہم تجھ کو جھولا جھلا ئیں آجا اے اصغر ہمارے ہم تجھ کو جھولا جھولائیں آنکھوں کو اپنی بھگو کر کہتے تھی صغریٰ یہ رو کر بالی سکینہ کے پیارے ہم تجھ کو جھولا جھلا ئیں تیرے لہو سے جو اصغر روئے امامت ہوا تر بولے شفق کے نظارے ہم … Read more

ورثہ میں ہم نے باپ سے پایا غم حسین

 ورثہ میں ہم نے باپ سے پایا غم حسین گھٹی میں ہم کو ماں نے پلایا غم حسین لکھ دے تو ان کے حصہ میں کو نین کی خوشی یا رب جنہوں نے ہم کو سکھایا غم حسین پتھر کی سل ہے دل نہیں میری نگاہ میں وہ دل کہ جس کو راس نہ آیا … Read more

کرکے اسلام پر سارا کنبہ فدا فاتح کربلا فاتح کربلا

 کرکے اسلام پر سارا کنبہ فدا فاتح کربلا فاتح کربلا تم نے پورا کیا مقصد مصطفیٰ فاتح کربلا فاتح کربلا تیری خاطر نبی طول سجدہ کریں تو جو کہہ دے تو تیری سواری بنیں تیرے جھولے سے پائے فرشتہ شفا فاتح کربلا فاتح کربلا تھی زمیں اپنی آنکھیں چھپائے ہوئے تھا فلک شرم سے سر … Read more

ایسا بھی کوئی سارے جہاں میں صبر و رضا کا پیکر ہے

 ایسا بھی کوئی سارے جہاں میں صبر و رضا کا پیکر ہے کرب و بلا میں پیاسا ہے لیکن وارث حوض کوثر ہے گردن پر ہے تیغ و سناں اور سجدہ خالق میں سر ہے کوئی نہیں شبیر کے جیسا دین نبی کا رہبر ہے چومی اسی کی پیشانی ہے اکثر آقائے کل نے شام … Read more

جسکے دل میں بھی غم حسین کا ہے

 جسکے دل میں بھی غم حسین کا ہے اس کے سر پر کرم حسین کا ہے چومتا آسماں ہے جھک جھک کر کتنا اونچا علم حسین کا ہے جیسی تقدیر چاہو لکھوالو نظم لوح و قلم حسین کا ہے سچ تو یہ ہے جہاں میں جو کچھ ہے سب خدا کی قسم حسین کا ہے … Read more

کسی سے غرض ہے نہ کچھ واسطہ ہے

 کسی سے غرض ہے نہ کچھ واسطہ ہے میرا مرکزِ فکر بس کر بلا ہے نہ جانے یہ اکبر کا ہے روئے روشن کہ عکس جمال رخ مصطفیٰ ہے ردا چھین لی ہائے ظالم نے سر سے نہ سوچا کہ آل حبیب خدا ہے ہے ہاتھوں پہ معصوم اصغر کا لاشہ زبان حسین اور شکر … Read more

رہے شاداب یا رب ہر کلی اس کے گلستاں کی

 رہے شاداب یا رب ہر کلی اس کے گلستاں کی بچالی سر کٹا کر جس نے عظمت دین و ایماں کی بہاتی ہیں یہ ساون کی گھٹائیں خون کے آنسو کہانی سن کے اے زینب تری زلف پریشاں کی ہے رونق بار تجھ پر گلستانِ ساقی کوثر کوئی تقدیر دیکھے نینوا تیرے بیاباں کی دکھایا … Read more

کتنا حیرتناک ہے منظر یہ کیا اندھیر ہے

 کتنا حیرتناک ہے منظر یہ کیا اندھیر ہے تشنہ لب ہے وارث کو ثر یہ کیا اندھیر ہے جن کا سایہ بھی فلک تک نے نہ دیکھا تھا کبھی ان کے سر سے چھن گئی چادر یہ کیا اندھیر ہے چومتے تھے جس کو اکثر رحمۃ للعالمیں ظلم کی ہے انتہا اس پر یہ کیا … Read more

ایثار اور وفا کا ہر ایک زاویہ ہے عابد کے آنسوؤں میں

 ایثار اور وفا کا ہر ایک زاویہ ہے عابد کے آنسوؤں میں اسلام کی بقا کا سورج چمک رہا ہے عابد کے آنسوؤں میں صغری کے سامنے اب کس طرح جائے زینب اور اپنی بیکسی کو کیسے چھپائے زینب مظلومیت کا سارا قصہ لکھا ہوا ہے عابد کے آنسوؤں میں قسمت کہاں پہ لائی ہے … Read more

اک پل نہیں گوارہ ہے فرقت حسین کی

 اک پل نہیں گوارہ ہے فرقت حسین کی کس درجہ ہے رسول کو چاہت حسین کی پایا جو دوش صاحب معراج پر سوار حیراں ہے عرش دیکھ کے رفعت حسین کی سب کچھ لٹا کے صبر کا دامن نہ چھوڑنا زینب سے تھی بس ایک وصیت حسین کی ان کو ہوئے شہید زمانہ گزر گیا … Read more

Top Categories