madaarimedia

آپنے فرمایا تھا جو زیب تن قطب جہاں

 آپنے فرمایا تھا جو زیب تن قطب جہاں تھا نبی کا معجزہ وہ پیرہن قطب جہاں اک نظر اے نو بہار پنجتن قطب جہاں ہے خزاں دیدہ مرے دل کا چمن قطب جہاں یہ دعا ہے جو دکھایا تھا جہاں کو آپ نے ہم رہیں اس راستے پر گامزن قطب جہاں ہم کو کیا آنکھیں … Read more

وقت نے لی ہے کروٹ مدار جہاں

 وقت نے لی ہے کروٹ مدار جہاں حادثوں کا ہے جمگھٹ مدار جہاں جاگ اٹھی پاکے تقدیر ہندوستاں تیرے قدموں کی آہٹ مدار جہاں اہل عرفاں کو آب بقا بن گئی تیرے دھوون کی تلچھٹ مدار جہاں آپ کے دم سے ہے محفلِ دین میں آج بھی جگمگاہٹ مدار جہاں دیکھ کر ماہ کامل بھی … Read more

برسا جو تیرے فیض کا بادل مدار العالمیں

 برسا جو تیرے فیض کا بادل مدار العالمیں ہر سلسلے کی بھر گئی چھا گل مدار العالمیں مایوس بیماروں کو ملتی ہے جسے پی کر شفاء بہتا ایسن میں وہ امرت جل مدار العالمیں دیتا ہے ہر ایک آنکھ کو بینائی عرفانیت تیرے چراغ در کا یہ کاجل مدار العالمیں دل کا یہی ہے مدعا … Read more

ہیں ہر جانب ہجوم غم کرم فرمائیے آقا

 ہیں ہر جانب ہجوم غم کرم فرمائیے آقا بہت بے چین ہیں اب ہم کرم فرمائیے آقا غموں کے تند جھوکوں میں ہمارے دل کی کشتی ہے مزاج وقت ہے برہم کرم فرمائیے آقا جگر زخمی نظر بے چین ہے دل پارا پارا ہے پڑی ہیں مشکلیں پیہم کرم فرمائیے آقا بھری دنیا میں جز … Read more

کتنا اعلیٰ ہے رتبہ مکن پور کا

 کتنا اعلیٰ ہے رتبہ مکن پور کا ہے مدینہ سے رشتہ مکن پور کا دیوہ مارہرہ کلیر کچھو چھ سبھی پڑھ رہے ہیں قصیدہ مکن پور کا ہند میں جو بہاریں ہیں ایمان کی واقعی یہ ہے صدقہ مکن پور کا جو بھی آتا ہے خالی وہ جاتا نہیں ہے سخی کتنا داتا مکن پور … Read more

وہ دیکھو دیکھو وہ دیکھود ذرا مدار کا چاند

 وہ دیکھو دیکھو وہ دیکھود ذرا مدار کا چاند سبھی کو دیتا ہو جیسے دعا مدار کا چاند زمیں کے سارے اندھیروں نے خود کشی کرلی جو آسماں پہ چمکنے لگا مدار کا چاند یہ بات واقعی سچ ہے کہ اپنے بھارت میں نبی کے دین کی ہے ابتدا مدار کا چاند ہیں اسکی نسبتیں … Read more

اللہ اللہ کیا ہے عظمت حضرت ارغون کی

 اللہ اللہ کیا ہے عظمت حضرت ارغون کی اولیا کرتے ہیں مدحت حضرت ارغون کی صف بصف چپ سادھے حاضر ہے پرندوں کا ہجوم دیکھ کرشان تلاوت حضرت ارغون کی کہدیا کافی ہے بس میرا خدا میرے لیے دیکھیئے تو یہ قناعت حضرت ارغون کی سبکے سر پر ضو فشاں الفقر فخری کا ہے تاج … Read more

بس مجھے کافی ہے کردار میں ارغونی ہوں

 بس مجھے کافی ہے کردار میں ارغونی ہوں کرنا کیا جبہ و دستار میں ارغونی ہوں شافع حشر چھپا لیں گے اسے دامن میں جب یہ کہہ دے گا گنہگار میں ارغونی ہوں آخرت رہتی ہے ہر لمحہ میری نظروں میں نہیں دنیا کا طلبگار میں ارغونی ہوں گردشیں سن کے میرا نام لرز جاتی … Read more

ہے اولیا میں دوستو ان کی نرالی شان

 ہے اولیا میں دوستو ان کی نرالی شان یہ ہر سہ خواجگان ہیں یہ ہر سہ خواجگان ان کی رگوں میں خون رسالت ہے موازن شیدا ہے ان پہ اس لئے ہر ایک انجمن دیوانگان و عاشقان یا ہوں طالبان یہ ہر سے خواجگان ہیں یہ ہر سہ خواجگان قاسم یہی ہیں نسبت قطب المدار … Read more

کہتے ہیں اولیاء زماں غوث اعظم مدار جہاں

 کہتے ہیں اولیاء زماں غوث اعظم مدار جہاں آپ دونوں کا ثانی کہاں غوث اعظم مدار جہاں المدد مونس و بے کساں غوث اعظم مدار جہاں دشمنی پر تلا ہے جہاں غوث اعظم مدار جہاں مانگنے کی ضرورت نہیں لب کشائی کی حاجت نہیں جان لیتے ہیں دل کی زبان غوث اعظم مدار جہاں ساری … Read more

Top Categories