madaarimedia

تجلیّ مہر ولایت کا دن ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  تجلیّ مہر ولایت کا دن ہےمدار جہاں کی ولادت کا دن ہےدل ہر محب ولایت ہے شاداںمنافق کو یہ دن قیامت کا دن ہےکریں اولیاء پیش نذر عقیدتیہ ان کے حصول سعادت کا دن ہےاُٹھے گھر کے سمت حلب … Read more

غم گردش زمانہ نہ خطر ہے آسماں سے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  غم گردش زمانہ نہ خطر ہے آسماں سےمری نسبتیں قوی ہیں در قطب دو جہاں سےیہ پکارے اہل محشر یہ غلام قطب دیں ہےتھی جبیں جو میری روشن تری خاک آستاں سےکوئی پوچھ کر تو دیکھے کہ ہے فیض … Read more

غم دنیا نہ کچھ خوف قیامت کی ضرورت ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  غم دنیا نہ کچھ خوف قیامت کی ضرورت ہےمدار دو جہاں سے بس محبت کی ضرورت ہےرسائی بارگاہ مصطفے تک چاہنے والودر قطب جہاں سے صرف نسبت کی ضرورت ہےنہیں لگتی ہے ان کو دیر اب بھی جھولیاں بھرتےمگر … Read more

یہ ضوفشاں جو مدار جہاں کا روضہ ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  یہ ضوفشاں جو مدار جہاں کا روضہ ہےجمال گنبد خضری سے اس کا رشتہ ہےاُسے ہو کیسے بھلا حاجت طعام ولباسعطا ہوا صمدیت کا جس کو رتبہ ہےجمال حق کے تجسس میں گھومنے والےرخ مدار کبھی بے نقاب دیکھا … Read more

پاکے قطب دو عالم کا در زندگی

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  پاکے قطب دو عالم کا در زندگیبے بہا بن گئی کس قدر زندگیکیا بیاں ہم کریں مدح قطب جہاںداستاں طول اور مختصر زندگیہم کو مردہ نہ سجھے یہ دنیا کہ ہمان کے ہیں جن کی ہے ہر نظر زندگیجان … Read more

آئینہ جنوں کو جلا دیجئے حضور

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  آئینہ جنوں کو جلا دیجئے حضوراک گوشۂ نقاب اٹھا دیجئے حضورمستانہ الست بنا دیجئے حضورتشنہ لبوں کو آپ بتا دیجئے حضورشان کرم کو رسم تکلف سے کام کیابرباد ہم ہوئے ہیں بنا دیجئے حضورسینوں میں سرد آتش عشق رسول … Read more

نہ اہل زر نہ کسی حکمراں سے ملتی ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  نہ اہل زر نہ کسی حکمراں سے ملتی ہےکرم کی بھیک مدار جہاں سے ملتی ہےاگر شعور طلب ہو تو نعمت کونینخدا گواه اسی آستان سے ملتی ہےتمہارے نقش قدم رہنمائے عشق و جنوںتمہاری راہ حد لا مکاں ملتی … Read more

پھر اس کو خوف تیرہ شبی کیا بھلا رہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  پھر اس کو خوف تیرہ شبی کیا بھلا رہےنور مدار جس کی نظر میں بسا رہےیا رب ہمارے دل کی انگوٹھی پہ حشر تکنام مدار بن کے نگینہ جڑا رہےکشتی کی فکر ڈوبنے والوں فضول ہےبس یہ دعا کرو … Read more

مكين قلب و جگر دم مدار بیڑا پار

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  مكين قلب و جگر دم مدار بیڑا پارامین فکر و نظر دم مدار بیڑا پارہوئی نمود سحر دم مدار بیڑا پارکھلا مدار کا در دم مدار بیڑا پاررموز معرفت عشق کھو لنے والاکوئی نہیں ہے مگر دم مدار بیڑا … Read more

تری رفعتوں پہ نظر کرے جسے آگہی کی تلاش ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  تری رفعتوں پہ نظر کرے جسے آگہی کی تلاش ہےوہ تیری حیات سے درس لے جسے زندگی کی تلاش ہےتو اسیر غم مرے پاس آ تجھے میں بتاتا ہوں راستہنہ در مدار سے ہو جدا جو در نبی کی … Read more

Top Categories