واللہ کیا بلند ہے رتبہ مدار کابجتا ہے کائنات میں ڈنکا مدار کا من کی مرادیں دیتا خدا ہے مجھے یقیںمانگو تو کوئی دے کے وسیلہ مدار کا قسمت پہ اپنی ناز کرو تم مداریوسایہ تمہارے سر پہ ہے زندہ مدار کا چمکے گ...
تمہیں بتائیں ہے کیا کیا مدار کے در سےہے پھیلا دیں کا اُجالا مدار کے در سے ملے گا آج یقیناً سبھی غلاموں کو،حسن حسین کا صدقہ مدار کے در سے کوئی بھی خالی نہ لوٹا یہاں سے اے لوگو،مِلا ہے جس نے جو مانگا مد...
روشن روشن اُس کا نصیبہ رہتا ہے،ذکرِ مدارِ پاک جو کرتا رہتا ہے۔ اُس کا مرادوں سے بھر جاتا ہے دامن،آپ کے در پر جو بھی آتا رہتا ہے۔ اس دنیا میں وہ سب سے خوش قسمت ہے،آپ کا صدقہ جو بھی کھاتا رہتا ہے۔ زندہ ...
قطبِ دو عالم آپ کے در پر ہم سب کا،آج بنے گا بگڑا مقدر ہم سب کا ہاں یہ سخی و ابنِ سخی ہیں اے لوگو،بھرتا ہے دامن جو برابر ہم سب کا بہرِ مدد جب تم کو صدائیں دیتے ہیں،ہوتا بیڑا پار ہے اکثر ہم سب کا ناممکن...
جان علی زہرا کے دلبر، آپ کے در پر آئے ہیں،لوگ جگانے سویا مقدر، آپ کے در پر آئے ہیں۔ اُن کا مرادوں سے بھر جائے دامن، زندہ شاہ مدار،جو بھی خالی دامن لے کر، آپ کے در پر آئے ہیں۔ عرسِ مدارِ پاک منانے، جام...
دل خوشی سے جھومنے لگا جب بھی دمِّ مَدار کہہ دیا،ٹل گئی ہے سر سے ہر بلا جب بھی دمِّ مَدار کہہ دیا یہ وظیفہ آزمایا ہے، مشکلوں میں کام آیا ہے،اہلِ دل کی ہے یہی صدا، جب بھی دمِّ مَدار کہہ دیا سن کے ذکرِ ق...
قبول حق یہاں پر ہے ہر اک سجدہ مکن پور آتجھے جو دیکھنا ہے جلوہ کعبہ مکن پور آ اگر مضبوط رکھنا ہے تجھے رشتہ محمد سےمدار پاک سے تو جوڑ لے رشتہ مکن پور آ تجھے جنت ملے گی شرط ہے پکا حسینی بنیزیدی بھیڑیوں ک...
با ادب ہو کے آنا مکن پور میںہے نبی کا گھرانہ مکن پور میں رب کے دربار میں اس کی بخشش نہیںبن گیا جو نشانہ مکن پور میں یہ ہیں لخت دل فاطمہ و علیجن کا ہے آستانہ مکن پور میں دور ہو جائیں گی ساری بیماریاںآ ...
ترے دربار میں ترے دربار میںہو جائے گا آج یقینا سب کا بیڑا پاردیوانے دامن پھیلائے حاضر ہیں سرکارترے دربار میں ترے دربار میں جالیاں نوری نوری کلس ہے نوری نوری ہے روضہتیرے چہرے میں ہے آقا نور محمد پوشیدہ...
تیرا رتبہ عالی شان تیری سب سے نرالی شان تو ولیوں کا سردار یا مدار یا مدار یا مدار یا مدار تو ہی میری دولت ہے تو ہی ہے میرا دھن آقا تیرے در کی لکڑی بھی ہے میرے لیے چند دن آقامجھ کو ملے دولت نہ خزانہ او...