یہ وصف میرے لئے کب کسی دیار میں ہے سکوں جو دل کو میسر ترے جوار میں ہے جسے بھی چاہیں ولایت سے مالہ مال کریں یہ بات قطب دو عالم کے اختیار میں ہے لبوں پہ آتے ہی ہوتی ہیں مشکلیں آساں نہ جانے کتنا اث...
ہے ہماری زندگی ذکر مدار العالمیں ہم نہ چھوڑیں گے کبھی ذکر مدار العالمیں اپنے قلب مضطرب کو مل گیا صبر و قرار آیا جو لب پر کبھی ذکر مدار العالمیں اس گھڑی گوش سماعت کو ادب سکھلائیے کر رہا ہو جب کوئ...
جلوہ فگن جو دیکھا جمال نبی یہاں شب بھر طواف کرتی رہی چاندنی یہاں جائے غلام ان کا کسی آستاں پہ کیوں نعمات معرفت کی بھلا کیا کمی یہاں ہر اک مرے کو مار کے زندہ مدار نے دی ہے کرم سے اپنے نئی زندگی ی...
ہے طلب جن کو ترے در کی طرف آئیں گے ہیں جو پیاسے وہ سمندر کی طرف آئیں گے قطب واغواث بھی تحصیل سعادت کے لئے آج اس روضہ انور کی طرف آئیں گے جالیوں کی تو کشش اپنی جگہ پر یوں بھی ہم تو دیوانے ہیں پتھ...
کعبہ نظر آتا ہے طیبہ نظر آتا ہے سر کار کی جالی سے کیا کیا نظر آتا ہے نسبت اسے حاصل ہے کوثر کی روانی سے اے زائرو جو تم کو دریا نظر آتا ہے ہر اہل بصیرت کو سرکار کی صورت میں اللہ کی قدرت کا جلوہ نظ...
رخ روشن جمال مصطفیٰ کا آئینہ کہیے مدار دو جہاں کو مظہر خیر الوریٰ کہیے فنا کر دیتی ہے امراض جسمانی و روحانی در قطب جہاں کی خاک کو خاک شفا کہیے وہ جس کی ناخدائی حاصل ارماں کی ضامن ہے مدار دو جہاں...
وسیلے سے مدار دوجہاں کے جو دعا ہوگی مرا ایمان ہے بے شک وہ مقبول خدا ہوگی جو محبوب خدا کے لاڈلے کے زیر پا ہوگی ذرا یہ سوچئے وہ خاک کتنی بے بہا ہوگی مداریت کے درجے کی وہاں سے ابتدا ہوگی ولایت کے م...
زمانے سے اندھیرے کو مٹادو یا بدیع الدیں نقاب روئے انور اب اٹھا دو یا بدیع الدیں یہ کہتے قادری چشتی ، نظامی ، سہروردی ہیں ہماری قسمتوں کو جگمگا دو یا بدیع الدیں تمہیں ہو آل پیغمبر تمہیں ہو وارث ک...
ہر زباں پر یہی تذکرہ ہے چلئے چلئے مکن پور چلئے موسم عرب قطب الوریٰ ہے چلئے چلئے مکن پور چلئے ہیں وہی رحم فرمانے والے ہر تمنا کو بر لانے والے اپنا پاتا اگر مدعا ہے چلئے چلئے مکن پور چلئے کوئی روک...
ولیوں کی ہے زبان پہ مدحت مدار کی دیکھے تو کوئی شان ولایت مدار کی اس دن سمجھ میں آئے گی عظمت مدار کی محشر میں جب پڑے گی ضرورت مدار کی دوزخ کا خوف ہوگا نہ احساس تشنگی جب دیکھ لیں گے حشر میں صورت م...