بابا کی آنکھوں کے تارے ہم تجھ کو جھولا جھلا ئیں آجا اے اصغر ہمارے ہم تجھ کو جھولا جھولائیں آنکھوں کو اپنی بھگو کر کہتے تھی صغریٰ یہ رو کر بالی سکینہ کے پیارے ہم تجھ کو جھولا جھلا ئیں تیرے لہو سے...
ورثہ میں ہم نے باپ سے پایا غم حسین گھٹی میں ہم کو ماں نے پلایا غم حسین لکھ دے تو ان کے حصہ میں کو نین کی خوشی یا رب جنہوں نے ہم کو سکھایا غم حسین پتھر کی سل ہے دل نہیں میری نگاہ میں وہ دل کہ جس ...
کرکے اسلام پر سارا کنبہ فدا فاتح کربلا فاتح کربلا تم نے پورا کیا مقصد مصطفیٰ فاتح کربلا فاتح کربلا تیری خاطر نبی طول سجدہ کریں تو جو کہہ دے تو تیری سواری بنیں تیرے جھولے سے پائے فرشتہ شفا فاتح ک...
ایسا بھی کوئی سارے جہاں میں صبر و رضا کا پیکر ہے کرب و بلا میں پیاسا ہے لیکن وارث حوض کوثر ہے گردن پر ہے تیغ و سناں اور سجدہ خالق میں سر ہے کوئی نہیں شبیر کے جیسا دین نبی کا رہبر ہے چومی اسی کی ...
جسکے دل میں بھی غم حسین کا ہے اس کے سر پر کرم حسین کا ہے چومتا آسماں ہے جھک جھک کر کتنا اونچا علم حسین کا ہے جیسی تقدیر چاہو لکھوالو نظم لوح و قلم حسین کا ہے سچ تو یہ ہے جہاں میں جو کچھ ہے سب خد...
کسی سے غرض ہے نہ کچھ واسطہ ہے میرا مرکزِ فکر بس کر بلا ہے نہ جانے یہ اکبر کا ہے روئے روشن کہ عکس جمال رخ مصطفیٰ ہے ردا چھین لی ہائے ظالم نے سر سے نہ سوچا کہ آل حبیب خدا ہے ہے ہاتھوں پہ معصوم اصغ...
رہے شاداب یا رب ہر کلی اس کے گلستاں کی بچالی سر کٹا کر جس نے عظمت دین و ایماں کی بہاتی ہیں یہ ساون کی گھٹائیں خون کے آنسو کہانی سن کے اے زینب تری زلف پریشاں کی ہے رونق بار تجھ پر گلستانِ ساقی کو...
کتنا حیرتناک ہے منظر یہ کیا اندھیر ہے تشنہ لب ہے وارث کو ثر یہ کیا اندھیر ہے جن کا سایہ بھی فلک تک نے نہ دیکھا تھا کبھی ان کے سر سے چھن گئی چادر یہ کیا اندھیر ہے چومتے تھے جس کو اکثر رحمۃ للعالم...
ایثار اور وفا کا ہر ایک زاویہ ہے عابد کے آنسوؤں میں اسلام کی بقا کا سورج چمک رہا ہے عابد کے آنسوؤں میں صغری کے سامنے اب کس طرح جائے زینب اور اپنی بیکسی کو کیسے چھپائے زینب مظلومیت کا سارا قصہ لک...
اک پل نہیں گوارہ ہے فرقت حسین کی کس درجہ ہے رسول کو چاہت حسین کی پایا جو دوش صاحب معراج پر سوار حیراں ہے عرش دیکھ کے رفعت حسین کی سب کچھ لٹا کے صبر کا دامن نہ چھوڑنا زینب سے تھی بس ایک وصیت حسین...