ہم سب حسین کے ہیں زمانہ حسین کا

syed Mashariqul anwar

ہم سب حسین کے ہیں زمانہ حسین کا
جاری رکھو لبوں پہ ترانہ حسین کا

ہر ظلم کر کے دیکھ لیا تو نے اے یزید
پھر بھی ناراس آیا ستانا حسین کا

جس کی قرآن پاک شرافت بیاں کرے
پھر کیوں نہ ہو شریف گھرانہ حسین کا

بقیہ اشعار نہیں ملے

Tagged:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *